عمومی سوالات
سماجی روابط کی خرابی سی کیا مراد ہے؟
جب کسی شخص کو لوگوں کی ساتھ بولنے میں مستقل دشواری ہوتی ہے مگر اس میں کوئی خاص پیٹرن نہیں ہوتا ہیں تو اسکو سماجی روابط کی خرابی کہا جاسکتا ہے ۔ یہ حالت آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر پر نہیں آتی۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ تمام افراد بات چیت سے قاصر ہوتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ بچے کچھ سیکھ نہیں سکتے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟