عمومی سوالات
آٹزم کن لوگوں کو ہو سکتا ھے؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ آٹزم ایک جنیاتی خرابی ہے۔ اس لیے جن بچوں کو آٹزم ہوتا ہے ان کے بہن بھائیوں کو آٹزم ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ لڑکوں میں لڑکیوں کی نسبت آٹزم پیدا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
آٹسٹک لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے؟
جو بچہ بات نہ سنتا ھو اسکو بے جا ٹوکنے سے کیسے بچا جا سکتا ھے؟