عمومی سوالات
کیا ویکسین آٹزم کی وجہ بنتی ہے؟
ویکسین اور آٹزم میں تعلق کو ڈھونڈنے کے لیے متعدد تحقیقات کی گئی ہیں، لیکن ان کے مابین کوئی تعلق نھیں ملا۔ 1950 میں ہونے والی غلط فہمی کو متعدد بار دور کیا گیا ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد بات دوسروں تک پہنچانے کے ابتدائی مراحل بھی نہیں سیکھ پاتے؟