عمومی سوالات
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آٹزم ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے؟
جنیاتی ٹیسٹ کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے کہ ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے۔ لیکن اس کے نتائج غیر یقینی ہوسکتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
آٹسٹک لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں؟