عمومی سوالات
آٹِزم سے صرف دماغ متاثر ہوتا ہے؟
اگرچہ آٹِزم ایک دماغی خرابی ہےیہ دوسری جسمانی اور دماغی بیماریوں کے ساتھ بھی وقوع پذیر ہو سکتی ہے۔ ان میں ہاضمے کی خرابی، الرجی، خوراک سے حساسیت اور مرگی شامل ہیں۔
متعلقہ سوالات
آٹسٹک لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی رومانوی تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟